’دھرنے کے بعد بھوک ہڑتال بھی کریں گے‘

آخری وقت اشاعت:  اتوار 13 جنوری 2013 ,‭ 17:27 GMT 22:27 PST

میڈیا پلئیر

’دھرنے کے بعد بھوک ہڑتال بھی کریں گے‘

سنئیےmp3

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

پاکستان کے صوبے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بم دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین سراپا احتجاج ہیں۔ علمدار روڈ پر موجود ایک شخص قیوم صدیقی نے سیربین میں ہماری ساتھی عنمبر خیری کو بتایا کہ جب تک ان کے مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے، ان کا احتجاج جاری ہے گا۔ انہوں نے کہا دھرنے کے بعد اب وہ بھوک ہڑتال بھی شروع کریں گے۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔