کمبھ میں عقیدت مندوں کا میلہ

آخری وقت اشاعت:  پير 14 جنوری 2013 ,‭ 09:07 GMT 14:07 PST
  • مہا کمبھ
    دو ہزار تیرہ کے مہا كمبھ میلے میں گنگا میں شنان یا غسل کرنے کے لیے ہندو عقیدت مند صبح سے ہی گنگا کے کناروں پر جمع ہونے لگے۔
  • مہا کمبھ
    مختلف اكھاڑوں کے سنت رنگ برنگے لباس میں گنگا کے ساحل پر پہنچے۔
  • مہا کمبھ
    سنتوں کے بعد عام لوگوں نے بھی گنگا میں شنان یا غسل کیا۔
  • مہا کمبھ
    کیرتن اور بھجن کے ساتھ لوگ ساحل گنگا کی جانب رواں دواں ہیں۔
  • مہا کمبھ
    لوگوں نے اپنے بال کتروائے اور اپنی بھکتی کا مظاہرہ بھی کیا۔
  • مہا کمبھ
    کہا جاتا ہے کہ امرت کی کچھ بوندیں الہ آباد میں گری تھیں جہاں گنگا اور جمنا دو ندیاں ملتی ہیں۔
  • مہا کمبھ
    اس کنبھ میں ایسے بھی سنت آئے ہیں جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ انھوں نے بارہ کے قریب کمبھ میلے دیکھے ہیں۔
  • مہا کمبھ
    ویسے تو اكھاڑوں کے سنتوں کو تصویر وغیرہ كھنچوانے پر اعتراض رہتا ہے لیکن اس بار صورتحال کچھ بدلی نظر آرہی ہے۔
  • مہا کمبھ
    کہا جا رہا ہے کہ آج پینتیس لاکھ لوگ گنگا میں غسل کریں گے۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔