’ہمیشہ ایسے حالات کو جواز بنایا گیا‘

آخری وقت اشاعت:  منگل 15 جنوری 2013 ,‭ 15:43 GMT 20:43 PST

میڈیا پلئیر

سینئیر تجزیہ کار ڈاکٹر مہدی حسن نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو حالات اس وقت درپیش ہیں ہمیشہ اس قسم کے حالات کو جواز بنا کر غیر جمہوری طاقتوں نے اقتدار پر قبضہ کیا ہے۔

سنئیےmp3

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

پاکستان کی سپریم کورٹ نے رینٹل پاور کیس کے فیصلے پر عملدرآمد کے معاملے میں وزیراعظم پاکستان سمیت سولہ افراد کی گرفتاری کا حکم جاری کرنے کے فیصلے پر سینئیر تجزیہ کار ڈاکٹر مہدی حسن نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو حالات اس وقت درپیش ہیں ہمیشہ اس قسم کے حالات کو جواز بنا کر غیر جمہوری طاقتوں خاص طور پر پاکستان کی فوج نے اقتدار پر قبضہ کیا ہے۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔