’مقصد تین قسم کے نتائج حاصل کرنا ہے‘

آخری وقت اشاعت:  بدھ 16 جنوری 2013 ,‭ 18:29 GMT 23:29 PST

میڈیا پلئیر

پاکستان کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی میں ہلاکتوں اور لوگوں کے احتجاج پر سیاسی امور کے تجزیہ کار پروفیسر خادم حسین نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہلاکتوں میں ملوث عناصر تین قسم کے نتائج حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

سنئیےmp3

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

پاکستان کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی میں ہلاکتوں اور لوگوں کے احتجاج پر سیاسی امور کے تجزیہ کار پروفیسر خادم حسین نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہلاکتوں میں ملوث افراد یہ نتائج حاصل کرنا چاہتے ہیں کہ عام لوگوں کو یہ یقین دلایا جائے کہ ریاست ان کا تحفظ نہیں کر سکتی اور ان کو کبھی بھی مارا جا سکتا ہے۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔