’خیبر ایجنسی میں لوگ انتہائی مایوس‘

آخری وقت اشاعت:  بدھ 16 جنوری 2013 ,‭ 18:26 GMT 23:26 PST

میڈیا پلئیر

پاکستان بار کونسل کے سابق نائب صدر لطیف آفریدی کھوسہ نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ قبائلی علاقے میں حقوق انسانی نام کی کوئی چیز نہیں ہے اور وہاں لوگ انتہائی مایوس ہیں۔

سنئیےmp3

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

پاکستان کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی کے علاقے باڑہ میں ہلاکتوں کے خلاف احتجاج کے بارے میں صوبہ خیبر پختونخوا میں پختون قومی پارٹی کے رہنما اور پاکستان بار کونسل کے سابق نائب صدر لطیف آفریدی کھوسہ نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ قبائلی علاقے میں حقوق انسانی نام کی کوئی چیز نہیں ہے اور وہاں لوگ انتہائی مایوس ہیں۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔