ایم کیو ایم کے مقتول ایم پی اے کی تدفین

آخری وقت اشاعت:  جمعـء 18 جنوری 2013 ,‭ 17:05 GMT 22:05 PST

میڈیا پلئیر

کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے مقتول ایم پی اے منظر امام کی تدفین کردی گئی۔ ان کی ہلاکت پر شہر میں ایم کیو ایم کےاعلان کردہ تین روزہ سوگ کے پہلے روز کاروبار اور ٹرانسپورٹ بند رہی۔ کراچی سے سبین آغا کی رپورٹ

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے مقتول ایم پی اے منظر امام کی تدفین کردی گئی۔ ان کی ہلاکت پر شہر میں ایم کیو ایم کےاعلان کردہ تین روزہ سوگ کے پہلے روز کاروبار اور ٹرانسپورٹ بند رہی۔ کراچی سے سبین آغا کی رپورٹ

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔