چار روز کا دھرنا، سو ٹن کچرا

آخری وقت اشاعت:  جمعـء 18 جنوری 2013 ,‭ 15:05 GMT 20:05 PST

میڈیا پلئیر

اسلام آباد میں تحریک منہاج القرآن کے سربراہ طاہر القادری کی جانب سے چار روزہ دھرنے کے بعد انتظامیہ نے اسلام آباد کے تجارتی علاقے بلیو ایریا کی صفائی کا کام شروع کردیا ہے۔ چار دنوں میں سو ٹن کچرہ جمع ہوا تھا۔

سنئیےmp3

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

اسلام آباد میں تحریک منہاج القرآن کے سربراہ طاہر القادری کی جانب سے چار روزہ دھرنے کے بعد انتظامیہ نے اسلام آباد کے تجارتی علاقے بلیو ایریا کی صفائی کا کام شروع کردیا ہے۔ چار دنوں میں سو ٹن کچرہ جمع ہوا تھا۔ اس کے علاوہ پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے رکھے کنٹینرز ہٹانے کا عمل بھی جاری ہے۔ تاہم ڈرائیورںں نے الزام لگایا ہے کہ وعدے کے باوجود انہیں معاوضہ نہیں دیاگیا ہے۔ اسلام آباد سے ایوب ترین کی رپورٹ

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔