امریکہ میں نئے ماڈلز کی گاڑیوں کی نمائش

آخری وقت اشاعت:  اتوار 20 جنوری 2013 ,‭ 14:45 GMT 19:45 PST
  • امریکہ کے شہر ڈیٹروئٹ میں گاڑیوں کی نمائش کی گئی جس میں کئی کمپنیوں نے اپنے نئے ماڈلز پیش کیے۔ یہ تصویر شیورلیے کورویٹ سٹنگرے کا 2014 کا ماڈل ہے۔
  • ہونڈا کی اکیورا این ایس ایکس کانسیپکٹ گاڑی
  • بی ایم ڈبلیو کی فور سیریز کوپے
  • جنرل موٹرز کی کیڈیلیک ای ایل آر
  • کیا موٹرز کی کیڈینزا
  • ووکس ویگن کی کراس بلیو
  • ٹویوٹا کی لیکسس آئی ایس
  • نسان کی انفینیٹی کیو 50
  • فورڈ موٹرز کی لنکن ایم کے سی
  • مرسڈیز بینز سی ایل اے 250
  • نسان موٹرز کی روزوننس

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔