’بیس ہزار میں ایک دیوار بھی نہیں بنتی‘

آخری وقت اشاعت:  پير 21 جنوری 2013 ,‭ 15:22 GMT 20:22 PST

میڈیا پلئیر

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سال دو ہزار گیارہ میں آنے والے سیلاب سے کئی اضلاع میں آج بھی متاثرین کو مختلف مشکلات کا سامنا ہے۔ حکومت نے لوگوں کو مکان بنانے کے لیے وطن کارڈز توتقسیم کردیے لیکن کئی علاقوں میں بینک نہ ہونے کی وجہ سے متاثرین کومشکلات ہیں۔

سنئیےmp3

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سال دو ہزار گیارہ میں آنے والے سیلاب سے کئی اضلاع میں آج بھی متاثرین کو مختلف مشکلات کا سامنا ہے۔ حکومت نے لوگوں کو مکان بنانے کے لیے وطن کارڈز توتقسیم کردیے لیکن کئی علاقوں میں بینک نہ ہونے کی وجہ سے متاثرین کودھکے کھانے پڑھ رہے ہیں۔ نامہ نگار ایوب ترین کی رپورٹ

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔