ایٹمی جنگ: ’لوگوں نے سیریئس نہیں لیا‘

آخری وقت اشاعت:  منگل 22 جنوری 2013 ,‭ 17:00 GMT 22:00 PST

میڈیا پلئیر

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سول ڈیفنس اور ڈیزاسٹر رسپانس فورس کی جانب سے لوگوں کو ہدایات جاری کی گئی ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ ایٹمی جنگ کی صورت میں وہ کیا کیا قدم اٹھائیں۔

سنئیےmp3

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سول ڈیفنس اور ڈیزاسٹر رسپانس فورس کی جانب سے لوگوں کو ہدایات جاری کی گئی ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ ایٹمی جنگ کی صورت میں وہ کیا کیا قدم اٹھائیں۔ ہدایات کے مطابق اگر ایٹمی جنگ چھڑتی ہے تو لوگ اپنے مکانوں میں بیسمنٹ بنوائیں جس میں خراب نہ ہونے والی اشیائے خوردونوش اور پانی کا دو ہفتے کا ذخیرہ رکھیں۔ اس پر سری نگر سے سینیئر صحافی الطاف حسین کی سیربین سے بات

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔