ہوا میں اڑتا جائے۔۔۔

آخری وقت اشاعت:  منگل 22 جنوری 2013 ,‭ 09:21 GMT 14:21 PST
  • آسمان میں کرتب دکھاتے فوجی طیارے۔۔۔ یہ تصویر ہمیں ڈیوڈ چک نے بھیجی ہے۔
  • یہ ایک ائر بلون یعنی ہوا سے بھرا غبارہ ہے۔ یہ تصویر بھیجی ہے سلون موس نے بیڈفورڈشائر نے۔۔
  • پیرس کے ایک سیاح کے ہاتھ پر بیٹھی گوریا جن کی تعداد اب بھارت اور پاکستان جیسے ممالک میںدھیرے دھیرے کم ہورہی ہے۔ یہ تصویر پیرس سے سیلی سیلیٹ نے بھیجی ہے۔
  • یہ تصویر لورا میک گریگر نے بھیجی ہے۔
  • ایک چیل اپنے گھونسلے کی طرف جاتی ہوئی۔ یہ تصویر بھیجی ہےجو بینیٹ نے۔
  • لندن میں برف باری کی وجہ سے متعدد پروازیں منسوخ کردی گئی۔ لندن سے یہ تصویر بھیجی ہے میتھیو اوسبورن نے۔
  • یہ تصویر بھیجی ہے اینا ہوورتھ نے۔۔
  • ہاتھ سے بنائے گئے ایک چھوٹے سے جہاز کی تصویر بھیجی ہے بیولف مے فیلڈ نے۔
  • یہ تصاویر کرسٹیلا کوپیز نے بھیجی ہے۔
  • یہ تصویر ڈینئل فورم نے بھیجی ہے۔۔۔
  • یہ تصویر جان جائی نے بھیجی ہے۔
  • یہ تصویر بھیجی ہے گینا اولیور نے۔۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔