کامران فیصل کی ہلاکت: رینٹل پاور مقدمے کا رخ بدل گیا

آخری وقت اشاعت:  بدھ 23 جنوری 2013 ,‭ 16:27 GMT 21:27 PST

میڈیا پلئیر

پاکستان کی سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو کے تفتیشی افسر کامران فیصل کی ہلاکت کی تحقیقات کے لیے دو رکنی عدالتی بینچ قائم کردیا ہے۔ جسٹس جواد ایس خواجہ اور جسٹس خلجی عارف حسین پر مشتمل بینچ چوبیس جنوری سے اس معاملے کی سماعت کرے گا۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں


پاکستان کی سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو کے تفتیشی افسر کامران فیصل کی ہلاکت کی تحقیقات کے لیے دو رکنی عدالتی بینچ قائم کردیا ہے۔ جسٹس جواد ایس خواجہ اور جسٹس خلجی عارف حسین پر مشتمل بینچ چوبیس جنوری سے اس معاملے کی سماعت کرے گا۔ کرائے کے بجلی گھروں میں بدعنوانی کے درخواست گزاروں کا کہنا ہے کہ کامران فیصل کی ہلاکت نے اس مقدمہ کا رخ ہی موڑ دیا ہے۔ اسلام آباد سے اعجاز مہر کی رپورٹ

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔