جوہانسبرگ ٹیسٹ کا پہلا دن

آخری وقت اشاعت:  جمعـء 1 فروری 2013 ,‭ 17:18 GMT 22:18 PST
  • جوہانسبرگ میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف بغیر کسی نقصان کے چھ رنز بنا لیے
  • جمعے کو شروع ہونے والے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا
  • جنوبی افریقہ کی جانب سے کیلس نے نو چوکوں کی مدد سے نصف سنچری بنائی
  • جنوبی افریقہ کی جانب سے ڈوپلیسی نے دو چوکوں کی مدد سے اکتالیس رنز بنائے
  • پاکستان کی جانب سے محمد حفیظ نے چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا
  • جنوبی افریقہ کی ٹیم اپنی گزشتہ گیارہ ٹیسٹ سیریز میں ناقابلِ شکست رہی ہے
  • پاکستان نے سنہ دو ہزار آٹھ میں جنوبی افریقہ کا دورہ کیا تھا جس میں پاکستان کو دو کے مقابلے میں ایک سے شکست ہوئی تھی

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔