چین میں نئے سال کی تیاریاں شروع

آخری وقت اشاعت:  منگل 5 فروری 2013 ,‭ 14:11 GMT 19:11 PST
  • انڈونیشین کارکن جکارتہ کے مضافات میں ’تنگیرنگ‘ کے علاقے میں خوشبو والی اگر بتیاں تیار کر رہے ہیں جنہیں نئے چینی سال کے لیے استعمال کیے جائے گا جو کہ سانپ کا سال کہلائے گا۔
  • اگر بتیوں کی کئی اقسام ہیں کیسا کہ یہ دائرے والی اگر بتیاں جنہیں یہ کارکن ٹانگ رہا ہے جنہیں دس فروری کو شروع ہونے نئے چینی سال کے لیے استعمال کیا جائے گا۔
  • چینی نئے سال کے لیے تیار کی جانے والی اگر بتیاں کئی انداز میں تیار کی جاتی ہیں جیسا کہ اس تصویر میں آپ کو ایک دائروں والی اگر بتی ایک کارکن کے ہاتھ میں نظر آ رہی ہے جو بند حالت میں ہے۔
  • ان اگر بتیوں کے اوپر خوشبو والا مواد اور رنگ چڑھا کر انہیں دھوپ میں سکھایا جاتا ہے۔
  • جب یہ دائرے والی اگر بتیاں تیار ہو جاتی ہیں تو کچھ یوں دکھائی دیتی ہیں۔
  • چینی نئے سال پر کئی قسم کے من پسند کھانے کھاتے ہیں جن میں سے ایک کیک بھی کھایا جاتا ہے جسے ’ڈوڈول‘ کہا جاتا ہے۔
  • ڈوڈول کیک ایک ٹافی کے ذائقے والا کیک ہوتا ہے جو بہت میٹھا ہوتا ہے۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔