’ہزاروں بھرتیاں کرنے کی کیا ضرورت تھی؟‘

آخری وقت اشاعت:  بدھ 6 فروری 2013 ,‭ 16:31 GMT 21:31 PST

میڈیا پلئیر

کیا پاکستان کا الیکشن کمیشن عام انتخابات کے شیڈول کے اعلان سے پہلے وفاقی یا صوبائی حکومتوں کو سرکاری محکموں میں بھرتیوں سے روک سکتا ہے؟

سنئیےmp3

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

کیا پاکستان کا الیکشن کمیشن عام انتخابات کے شیڈول کے اعلان سے پہلے وفاقی یا صوبائی حکومتوں کو سرکاری محکموں میں بھرتیوں سے روک سکتا ہے؟ اور اس کی کیا قانونی یا اخلاقی بنیاد ہے؟ اس کے لیے ہمارے ساتھی احمد رضا نے پاکستان کے الیکشن کمیشن کے سابق سیکریٹری کنور محمد دلشاد سے بات کی۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔