’انتخابات کے اعلان سے پابندی عائد ہوتی ہے‘

آخری وقت اشاعت:  بدھ 6 فروری 2013 ,‭ 16:30 GMT 21:30 PST

میڈیا پلئیر

بھارت میں حکومت کو انتخابات کے نتائج پر اثرانداز ہونے سے روکنے کے لیے کیا قوانین اور روایات ہیں اور ان کا اطلاق کب اور کیسے ہوتا ہے۔

سنئیےmp3

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

بھارت میں حکومت کو انتخابات کے نتائج پر اثرانداز ہونے سے روکنے کے لیے کیا قوانین اور روایات ہیں اور ان کا اطلاق کب اور کیسے ہوتا ہے۔ یہ جاننے کے لیے ہمارے نمائندے نے بھارت کی سپریم کورٹ کے سابق جج اور پریس کونسل آف انڈیا کے چیئرمین ریٹائرڈ جسٹس مارکنڈے کاٹجو سے پہلے یہ پوچھا کہ بھارت میں الیکشن کمیشن کیسے تشکیل پاتا ہے؟

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔