نیرودا: ایک انقلابی رومانوی شاعر

آخری وقت اشاعت:  ہفتہ 9 فروری 2013 ,‭ 15:33 GMT 20:33 PST

میڈیا پلئیر

چلی کے ایک جج نے نوبل انعام یافتہ شاعر پیبلو نیرودا کی موت کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔نیرودا 1973 میں انتقال کر گئے تھے تاہم اب ان کے ڈرائیور نے انکشاف کیا ہے کہ نیرودا کو اس وقت کے فوجی آمر جنرل پنوشے کے اہلکاروں نے زہر دیا۔

سنئیےmp3

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

چلی کے ایک جج نے نوبل انعام یافتہ شاعر پیبلو نیرودا کی موت کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔نیرودا 1973 میں انتقال کر گئے تھے تاہم اب ان کے ڈرائیور نے انکشاف کیا ہے کہ نیرودا کو اس وقت کے فوجی آمر جنرل پنوشے کے اہلکاروں نے زہر دیا۔ سنیے انقلابی رومانوی شاعر نیرودا کے حالات زندگی پر صحافی عاطف خان کی رپورٹ۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔