الہ آباد سٹیشن پر بھگدڑ سے ہلاکتیں

آخری وقت اشاعت:  پير 11 فروری 2013 ,‭ 07:11 GMT 12:11 PST
  • كمبھ میلے کے اتوار کو شاہی اشنان کی وجہ سے الہ آباد ریلوے سٹیشن پر مسافروں کی کافی بھیڑ تھی جو اس حادثے کا سبب بنی (تصویر: مکیش شرما)
  • عام لوگ اور مقامی انتظامیہ حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی لاشوں کے ساتھ
  • اس واقعے میں چھتیس لوگوں کی ہلاکت ہوئی ہے جن میں زیادہ تر خواتین ہیں۔
  • حادثے کو وقت سٹیشن پر تقریبا دو لاکھ افراد موجود تھے۔
  • سٹیشن کے باہر بھی مسافروں کی کافی تعداد نظر آ رہی تھی۔ (تصویر: مکیش شرما)
  • بھگدڑ کے بعد سٹیشن کی سیڑھی پر جگہ - جگہ مسافروں کی چپلیں، جوتے اور دوسرا سامان بکھرا پڑا تھا۔ (تصویر: مکیش شرما)
  • ہزاروں لوگ پلیٹ فارم پر اپنی اپنی ٹرینوں کا انتظار کر رہے تھے (تصویر: مکیش شرما)
  • تاہم مسافروں کی سہولت کے لیے ریلوے نے اطلاع دینے کے کئی انتظامات کئے تھے۔ (تصویر: مکیش شرما)
  • اووربرج کی سیڑھیوں سے لاشوں کو لاتے ہوئے پولیس اہلکار اور عوام۔
  • اس تصویر میں ایک خاتون اپنے اہل خانہ سے بچھڑنے کی وجہ سے رو رہی ہے۔ بیشتر متاثرہ خاندانوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے ان کی مدد میں تاخیر کی ہے۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔