بدھ کا سیربین

آخری وقت اشاعت:  جمعرات 14 فروری 2013 ,‭ 22:41 GMT 03:41 PST

بدھ کو نشر ہونے والے بی بی سی اردو سروس کے ٹی وی پروگرام سیربین کے چاروں حصے آپ اس صفحہ پر دیکھ سکتے ہیں۔ یہ پروگرام 13 فروری کو ایکسپریس نیوز پر نشر کیا گیا تھا۔

سیربین ہفتے میں تین دن یعنی پیر، بدھ اور جمعے کو پاکستان کے مقامی وقت کے مطابق رات گیارہ بجے ایکسپریس نیوز پر نشر ہوگا۔

قبائلی عمائدین کی ہلاکتیں اور نقل مکانی

سیربین کا پہلا حصہ

بی بی سی اردو کے پہلے ٹی وی پروگرام سیربین کا پہلا حصہ۔ یہ پروگرام بدھ 13 فروری کو ایکسپریس نیوز پر نشر کیا گیا تھا۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

پاکستان کے قبائلی عمائدین کی ہلاکتوں اور اس کے نتیجے میں ہونے والی نقل مکانی پر ہارون رشید کی رپورٹ۔ اور اس موضوع پر آپ کی رائے بھی اس حصے میں شامل ہے۔

گھوڑے کے گوشت کا سکینڈل اور دیگر عالمی موضوعات

سیربین کا دوسرا حصہ

بی بی سی اردو کے پہلے ٹی وی پروگرام سیربین کا دوسرا حصہ۔ یہ پروگرام بدھ 13 فروری کو ایکسپریس نیوز پر نشر کیا گیا تھا۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

سولہ ممالک تک پھیل جانے والے گھوڑے کے گوشت کے سکینڈل کی تحقیقات محض اتفاق ہے یا مجرمانہ سازش؟ اس کے علاوہ انڈیا میں حزب اختلاف کي اہم جماعت بھارتيہ جنتا پارٹي سميت کئي ہندو تنظیموں کی جانب سے ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے مطالبے پر شکیل اختر کی رپورٹ۔

اور اب تجزیہ۔۔۔

سیربین کا تیسرا حصہ

بی بی سی اردو کے پہلے ٹی وی پروگرام سیربین کا تیسرا حصہ۔ یہ پروگرام بدھ 13 فروری کو ایکسپریس نیوز پر نشر کیا گیا تھا۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

طالبان سے مذاکرات کے موضوع پر تجریہ کار احمد رشید اور دیگر شرکاء کا تجزیہ۔ اس موضوع پر آپ کی رائے بھی اس حصے میں شامل ہے۔

کلک

سیربین کا چوتھا حصہ

بی بی سی اردو کے پہلے ٹی وی پروگرام سیربین کا چوتھا حصہ۔ یہ پروگرام بدھ 13 فروری کو ایکسپریس نیوز پر نشر کیا گیا تھا۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

ٹيکنالوجي کے ہفتہ وار سلسلے ’کلک‘ ميں دنيا بھر سے تازہ ترين خبريں اور دلچسپ کہانياں۔ اس کے علاوہ بچوں کي پرورش کے ليے دلچسپ ایپس اور گیجیٹس پر رپورٹ۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔