پیر کا سیربین

آخری وقت اشاعت:  منگل 19 فروری 2013 ,‭ 20:45 GMT 01:45 PST

پیر کو نشر ہونے والے بی بی سی اردو سروس کے ٹی وی پروگرام سیربین کے چاروں حصے آپ اس صفحہ پر دیکھ سکتے ہیں۔ یہ پروگرام 18 فروری کو ایکسپریس نیوز پر نشر کیا گیا تھا۔

سیربین ہفتے میں تین دن یعنی پیر، بدھ اور جمعے کو پاکستان کے مقامی وقت کے مطابق رات گیارہ بجے ایکسپریس نیوز پر نشر ہوگا۔

پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام پر بحث

سیربین کا پہلا حصہ

بی بی سی اردو کے پہلے ٹی وی پروگرام سیربین کا پہلا حصہ۔ یہ پروگرام جمعہ 18 فروری کو ایکسپریس نیوز پر نشر کیا گیا۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے ہماری نامہ نگار ارم عباسی کی رپورٹ اور اسی موضوع پر پاکستان کے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے خصوصی بات چیت۔ اس موضوع پر آپ کی رائے بھی اس حصے میں شامل ہے۔

ڈیوڈ کیمروں انڈیا کے دورے پر

سیربین کا دوسرا حصہ

بی بی سی اردو کے پہلے ٹی وی پروگرام سیربین کا دوسرا حصہ۔ یہ پروگرام جمعہ 18 فروری کو ایکسپریس نیوز پر نشر کیا گیا۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

برطانوي وزير اعظم ڈيوڈ کيمرون کے تجارتي تعلقات کے فروغ کے لیے انڈيا کے دورے پر شکیل اختر کی رپورٹ اور دیگر عالمی موضوعات۔

اور اب تجزیہ۔۔۔

سیربین کا تیسرا حصہ

بی بی سی اردو کے پہلے ٹی وی پروگرام سیربین کا تیسرا حصہ۔ یہ پروگرام جمعہ 18 فروری کو ایکسپریس نیوز پر نشر کیا گیا۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

تجزياتي سلسلے میں ہمارے ساتھی شفيع نقي جامعي نے پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے بڑی سیاسی جماعتوں کا موقف جاننے کی کوشش کی۔ اس حصے میں نئے صوبوں کے موضوع پر آپ کی رائے بھی شامل ہے۔

بزنس

سیربین کا چوتھا حصہ

بی بی سی اردو کے پہلے ٹی وی پروگرام سیربین کا چوتھا حصہ۔ یہ پروگرام جمعہ 18 فروری کو ایکسپریس نیوز پر نشر کیا گیا۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

بزنس کے ہفتے وار سلسلے میں خرم حسین نے یہ جاننے کی کوشش کی کہ پاکستان ميں توانائي کي کمي نے کس طرح نہ صرف صنعتي پيداوار کو متاثر کيا بلکہ نئي سرمايہ کاري کي حوصلہ شکني کي ہے۔

اسی بارے میں

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔