نوجوان ڈاکٹروں کا مسئلہ آخر ہے کیا؟

آخری وقت اشاعت:  پير 18 فروری 2013 ,‭ 11:36 GMT 16:36 PST

میڈیا پلئیر

گزشتہ چند برسوں کے دوران پاکستان کے صوبے پنجاب میں صحت کے شعبے میں ایک کے بعد دوسرا بحران جنم لیتا رہا، کبھی ڈینگی کی وبا تو کبھی ناقص دواؤں اور کھانسی کے شربت سے ہلاکتیں لیکن ایک بحران ایسا بھی ہے جو ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

گزشتہ چند برسوں کے دوران پاکستان کے صوبے پنجاب میں صحت کے شعبے میں ایک کے بعد دوسرا بحران جنم لیتا رہا، کبھی ڈینگی کی وبا تو کبھی ناقص دواؤں اور کھانسی کے شربت سے ہلاکتیں لیکن ایک بحران ایسا بھی ہے جو ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا اور وہ ہے نوجوان ڈاکٹروں کی ہڑتال۔ نوجوان ڈاکٹروں کا مسئلہ آخر ہے کیا؟ حکومت اربوں روپے کا پیکج دے کر بھی انھیں راضی کرنے میں ناکام کیوں رہی؟ اس بحران کا خمیازہ کسے بھگتنا پڑ رہا ہے۔ لاہور سے شمائلہ جعفری کی رپورٹ

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔