’معافی نہ مانگنے پر افسوس کا اظہار‘

آخری وقت اشاعت:  بدھ 20 فروری 2013 ,‭ 18:23 GMT 23:23 PST

میڈیا پلئیر

برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے امرتسر کے جلیاوالا باغ میں غیر مسلح اور پر امن مظاہرین برطانوی فوج کی فائرنگ کو ایک ’انتہائی شرمناک واقعہ’ قرار دیا ہے۔

سنئیےmp3

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے امرتسر کے جلیاوالا باغ میں غیر مسلح اور پر امن مظاہرین برطانوی فوج کی فائرنگ کو ایک ’انتہائی شرمناک واقعہ’ قرار دیا ہے۔

ڈیوڈ کیمرون کے دورے سے قبل یہ قیاس آرائی کی جارہی تھی کہ جب وہ جلیاوالا باغ جائیں گے تو برطانوی فوج کی فائرنگ میں وہاں سینکڑوں بے گناہ اور غیر مسلح لوگوں کی ہلاکت پر برطانوی حکومت کی جانب سے معافی مانگیں گے۔

لیکن ایسا ہوا نہیں جس پر اس واقعہ میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین نے افسوس ظاہر کیا ہے۔

برطانوی وزیراعظم کے دورے کے بعد ہماری ہندی سروس کے نامہ نگار اروند چھابڑا نے جلیاوالا باغ میں کچھ لوگوں سے بات کی۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔