مستقبل پر نظر، کل کی دنیا کیسی ہو گی؟

آخری وقت اشاعت:  بدھ 27 فروری 2013 ,‭ 04:57 GMT 09:57 PST

بی بی سی نے اس سال جنوری کے آخری دنوں میں ایک مقابلے کا اعلان کیا جس کا عنوان تھا ’کل کی دنیا کیسی ہو گی؟‘
یہ مقابلہ کیا تھا؟ اس کی تفصیل آپ کلِک یہاں پڑھ سکتے ہیں مگر دیکھیے دنیا بھر سے مقابلے میں موصول ہونے والی چند تصاویر

مستقبل پر ایک نظر

  • یہ تصویر آرمن افشر نجات نے ایران سے بھجوائی ہے
  • یانیو شیمونی کی یہ تصویر اسرائیل سے شامل ہوئی
  • ہوئی وین چوئی کی تصویر تائیوان سے
  • سارہ لوسی اسٹیفن کی تصویر لبنان سے اس مقابلے میں شامل ہوئی
  • الویرا کولبر کی یہ تصویر پولینڈ سے مقابلے میں شامل ہوئی
  • سئیرا لیون سے امادو تاراوالی کی یہ تصویر مستقبل کی دنیا کو ایک الگ آنکھ سے دیکھتی ہے
  • یوکرائین سے مارینا میموہود نے یہ تصویر بھجوائی۔
  • نائیجریا سے اوکوواچوکو ٹموتھی کی یہ تصوراتی تخلیق بھی مقابلے میں شامل ہے
  • ایران سے عطا کی یہ تصویر ایک الگ منظر پیش کرتی ہے
  • کولمبیا کے ہوزے اولاسکونگا کا مستقبل کا تصور کچھ ہوں ہے
  • روس سے لونا اینگل ایمرکل کے خیال میں شاید مستقبل کچھ یوں دکھائی دیتا ہے
  • اردن کے طہہ الدوری نے یہ تصویر بھجوائی
  • برطانیہ سے ڈیوڈ لیچفیلڈ نے اس طرح اپنا تخیل پیش کیا
  • یوگینڈا کے سوبوگا ابراہیم نے یہ تصویر مقابلے میں بھجوائی
  • آسٹریلیا کی ایریکا ملر کی تصویر الگ تخیل پیش کرتی ہے
  • بنگلہ دیش کے رفید ریاست حئی کی تصویر کا اپنا الگ رنگ ہے

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔