سیربین کا تیسرا حصہ

آخری وقت اشاعت:  جمعرات 7 مارچ 2013 ,‭ 20:22 GMT 01:22 PST

میڈیا پلئیر

بی بی سی اردو کے ٹی وی پروگرام سیربین کا تیسرا حصہ۔ یہ پروگرام بدھ 6 مارچ کو ایکسپریس نیوز پر نشر کیا گیا۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

قاہرہ ميں مسلم ممالک ميں پوليو اور ديگر بيماريوں کے خاتمے کے حوالے سے ورلڈ ہيلتھ آرگانائزيشن کے سينئير اہلکاروں اور علماء کي ايک کانفرنس جامعہ الاظہر ميں منعقد ہو رہي ہے۔

پاکستان کے قبائلي علاقے خيبر ايجنسي ميں گزشتہ ہفتہ انسداد پوليو کے مرکز پر بم حملے کے بعد وہاں اس مرض کے خاتمے کي مہم معطل کردي گئي۔ پاکستان کے سوا پورے جنوبي ايشيا ميں اس بيماري کا خاتمہ کيا جا چکا ہے، جبکہ براعظم افريقہ ميں بھي يہ صرف نائجيريا تک محدود ہوگئي ہے۔

ليکن دونوں جگہ اس کے خاتمے کي مہم چلانے والوں کو اپني سلامتي کے ليے شديد خطرات لاحق ہيں۔ اس سلسلے میں ایک رپورٹ۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔