سیربین کا تیسرا حصہ

آخری وقت اشاعت:  ہفتہ 9 مارچ 2013 ,‭ 19:46 GMT 00:46 PST

میڈیا پلئیر

بی بی سی اردو کے ٹی وی پروگرام سیربین کا تیسرا حصہ۔ یہ پروگرام جمعہ 8 مارچ کو ایکسپریس نیوز پر نشر کیا گیا۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

پاکستان میں کم سِن لڑکيوں کي شادیاں عام ہیں، جس کی بنیادی وجہ لڑکيوں کو بوجھ سمجھنا ہے۔ اِس بوجھ کو سر سے اتارتے وقت والدین بچی کی صحت اور نفسیات پر پڑنے والے اثر کو نہيں دیکھتے۔ اس رجحان کے نہ بدلے جانے میں صدیوں پرانے رسم و رواج حائل ہیں اور مذہبی اسباب بھی۔

غور طلب بات يہ ہے کہ يہ رجحان اور قدامت پسند رواج قوانین کے ذریعے بدلیں گے، یا شعور کے ذریعے؟دیکھیے عنبر شمسی کی رپورٹ۔

ايک سرکاري سروے کے مطابق پاکستان ميں اٹھارہ برس سے کم کي پچاس فيصد لڑکياں يا تو ماں بن چکي ہوتي ہيں، يا حاملہ ہوتي ہيں۔ اتني کم عمر ميں اتني بھاري ذمہ داري کيسے اٹھائي جا سکتي ہے؟

خاور ممتاز خواتين کے حقوق پر اقوام متحدہ کي عالمي کانفرنس ميں پاکستاني وفد کي قيادت کر رہي ہيں اور ان کے ساتھ بی بی سی کی نیو یارک سے براہِ سرسات گفتگو۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔