سیربین کا دوسرا حصہ

آخری وقت اشاعت:  منگل 12 مارچ 2013 ,‭ 20:48 GMT 01:48 PST

میڈیا پلئیر

بی بی سی اردو کے ٹی وی پروگرام سیربین کا دوسرا حصہ۔ یہ پروگرام پیر 11 مارچ کو ایکسپریس نیوز پر نشر کیا گیا۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

لاہور کے علاقے بادامی باغ کی جوزف کالونی میں مسیحی افراد اپنے جلے ہوئے گھروں کا ملبہ اٹھانے میں مصروف رہے۔ حکومت کی طرف سے کچھ لوگوں کو امدادی چیک بھی دیے گئے ہیں۔ اِن کے جلے ہوئے گھر تو دوبارہ تعمير ہو جائيں گے ليکن گھروں کے ساتھ راکھ ہو جانے والا احساس تحفظ کيا حکومت بحال کر پائے گي؟ لاہور سے شمائلہ جعفری کی رپورٹ

اس واقعے کے بعد استعفیٰ دینے والے پاکستان پيپلز پارٹي کے رکن پرويز رفيق کے ساتھ انٹرویو۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔