نئے پوپ کا انتخاب اور جشن

آخری وقت اشاعت:  جمعرات 14 مارچ 2013 ,‭ 19:09 GMT 00:09 PST
  • روم میں سسٹین چیپل میں جمع ہونے والے کارڈینلز نے ارجنٹائن کے ہورہے ماریو برگولیو کو رومن کیتھولک عیسائیوں کا نیا مذہبی پیشوا چن لیا ہے۔وہ لاطینی امریکہ سے منتخب ہونے والے پہلے پوپ ہیں۔
  • روم میں سسٹین چیپل میں جمع ہونے والے کارڈینلز نے رومن کیتھولک عیسائیوں کے نئے مذہبی پیشوا کا انتخاب کیا۔ چمنی سے سفید دھواں نکلنے کے ساتھ ہی سینٹ پیٹرز سکوائر میں گھنٹیاں بجنے لگ گئیں
  • سینٹ پیٹرز سکوائر کے باہر جمع لوگوں جشن منانا شروع ہو گئے
  • سینٹ پیٹرز سکوائر میں دنیا بھر سے جمع عقیدت مندوں میں سے کئی اپنے جذبات پر قابو نہیں ہا سکے
  • منگل کو سسٹین چیپل میں جمع ہونے والے کارڈینلز میں نئے مذہبی پیشوا کے انتخاب پر اتفاق رائے نہیں ہو سکا تھا
  • اس اجتماع کے دوران روزانہ سسٹین چیپل کی تلاشی لی گئی تاکہ وہاں گفتگو ریکارڈ یا نشر کرنے والا آلات کی موجودگی کو ناممکن بنایا جا سکے
  • پوپ بینیڈکٹ کے دور میں پادریوں کی طرف سے بچوں کے جنسی استحصال کی اطلاع پر کیتھولک چرچ عالمی سکینڈل کی زد میں آ گیا تھا
  • اس کے علاوہ روایت پسند اور اصلاح پسندوں کے درمیان بھی تجرد، ہم جنس پرستوں کے حقوق اور خواتین کا کردار جیسے معاملات پر کشیدگی پائی جاتی ہے۔
  • نئے پوپ فرانسس اول کے آبائی شہر میں عقیدت مندوں کی ایک بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی اور جشن منایا

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔