سیربین کا دوسرا حصہ

آخری وقت اشاعت:  جمعرات 14 مارچ 2013 ,‭ 20:22 GMT 01:22 PST

میڈیا پلئیر

بی بی سی اردو کے ٹی وی پروگرام سیربین کا دوسرا حصہ۔ یہ پروگرام بدھ 13 مارچ کو ایکسپریس نیوز پر نشر کیا گیا۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں تین سال کی خاموشی کے بعد عسکریت پسندوں نے سرینگر میں واقع انڈين فورسز کے کیمپ پر بدھ کو حملہ کیا۔ اس واقعے کے فوراً بعد احتجاجی مظاہروں کے دوران نیم فوجی اہلکاروں نے مظاہرین پر فائرنگ کی جس میں ایک نوجوان ہلاک ہوگیا۔ سرینگر سے ریاض مسرور

کشمير ميں اس تازہ حملے کے بعد پيدا ہونے والي صورت حال پر بات کرنے کے ليے ہمارے ساتھ سٹوڈيو ميں موجود تھے مصنف اور تجزيہ نگار مرزا وحيد۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔