’یوٹیوب بغیر قانونی جواز کے بند کیا گیا‘

آخری وقت اشاعت:  اتوار 17 مارچ 2013 ,‭ 16:54 GMT 21:54 PST

میڈیا پلئیر

پاکستان میں سماجی رابطوں اور ویڈیو مواد کی ویب سائٹ یو ٹیوب پر بندش ختم کیوں نہ ہو سکی۔ کیا دنیا کے دیگر مسلمان ممالک میں حکومتوں نے یو ٹیوب پر بین لگا کر معاملہ نمٹایا یا کوئی طریقہ اختیار کیا۔

سنئیےmp3

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

پاکستان میں سماجی رابطوں اور ویڈیو مواد کی ویب سائٹ یو ٹیوب پر بندش ختم کیوں نہ ہو سکی۔ کیا دنیا کے دیگر مسلمان ممالک میں حکومتوں نے یو ٹیوب پر بین لگا کر معاملہ نمٹایا یا کوئی طریقہ اختیار کیا یہ ہم نے ان ممالک میں صحافیوں اور بلاگرز سے رابطہ کر کے حقائق معلوم کرنے کی کوشش کی ہے۔ اور اس کا بھی جائزہ لیا کے پاکستان میں حکومت نے اپنی مدت ختم کرنے سے پہلے یوٹیوب پر بندش ختم کرنے کے لئے کوئی قدم کیوں نہیں اٹھایا؟ اس سلسلے میں ہمارے ساتھی عبداللہ فاروق نے انٹرنیٹ کی آزادی کے لیے کام کرنے والی اور صحافی عافیہ سلام نے سیربین سے بات کی۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔