جمعہ بائیس مارچ کا سیربین، حصۂ اول

آخری وقت اشاعت:  ہفتہ 23 مارچ 2013 ,‭ 19:32 GMT 00:32 PST

میڈیا پلئیر

بی بی سی اردو کے ٹی وی پروگرام سیربین کا پہلا حصہ۔ یہ پروگرام جمعہ بائیس مارچ کو ایکسپریس نیوز پر نشر کیا گیا۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

پاکستان کے سابق فوجي صدر پرویز مشرف سعودی عرب کے ایک روزہ دورے سے آج ہی دبئی پہنچے اور انہوں نے خود ساختہ جلاوطنی ختم کر کے اتوار کو پاکستان آنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے تين مقدمات ميں ضمانت قبل از گرفتاري بھي حاصل کر لي ہے۔

لیکن کیا پاکستان کی سیاست میں اُن کے لیے کوئی گنجائش موجود ہے؟ کیا وہ پاکستانی سیاست کے لیے اہم بن سکتے ہیں؟

اسلام آباد سے نامہ نگار ارم عباسی نے اِسي کا جائزہ ليا ہے۔

جنرل مشرف جب آج دبئي پہنچے جہاں سے وہ اتوار کو پاکستان جائيں گے۔ دبئي ميں بی بی سی اردو کے نامہ نگار حسن کاظمي نے جنرل مشرف سے خصوصی بات کي اور پہلے تو يہ پوچھا کہ وہ دو مرتبہ پاکستان جانے کا اعلان کر کے اپنا ارادہ ملتوي کر چکے ہيں۔ اِس مرتبہ ايسا کيا تبديل ہوا ہے کہ وہ جا رہے ہيں؟

اس حصے کے آخر میں شامل ہیں آپ کی جانب سے سوشل میڈیا پر آنے والی آراء۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔