مشرف کی پاکستان آمد: استقبال اور احتجاج

آخری وقت اشاعت:  اتوار 24 مارچ 2013 ,‭ 14:58 GMT 19:58 PST
  • پاکستان کے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی وطن واپسی پر ان کا استقبال کرنے کے لیے آئے ہوئے آل پاکستان مسلم لیگ کے کارکن۔
  • کراچی ایئر پورٹ پر سابق صدر کے زیادہ حامی موجود نہیں تھے۔
  • طیارے میں صدر مشرف کے حامی نعرے بازی کر رہے ہیں۔
  • سابق صدر طیارے میں اپنے حامیوں کے ساتھ بات چیت کر تے ہوئے۔
  • سابق صدر نے اپنی امیگریشن خود کرائی۔
  • کراچی ایئر پورٹ پر ان کے استقبال کے لیے ائے ہوئے لوگ نعرہ بازی کر رہے ہیں۔
  • وطن واپسی پر سابق صدر دونوں ہاتھ اٹھا کر دعا کر رہے ہیں۔
  • سابق صدر نے ہوائی اڈے پر ان کے استقبال کے لیے آئے ہوئے لوگوں سے مختصر خطاب کیا۔
  • تاہم صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں عوامی مجلس عمل پاکستان کے زیر اہتمام ایک مظاہرہ کیا گیا۔ اس مظاہرے میں مظاہرین نے بینر اٹھا رکھا ہے جس پر درج ہے ’پاکستان کو مشرف تمہاری ضرورت نہیں‘۔
  • عوامی مجلس عمل پاکستان کے مظاہرے میں مظاہرین سابق صدر جنرل مشرف کی تصویر کو آگ لگا رہے ہیں۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔