پیر پچیس مارچ کا سیربین، حصۂ دوم

آخری وقت اشاعت:  منگل 26 مارچ 2013 ,‭ 19:40 GMT 00:40 PST

میڈیا پلئیر

بی بی سی اردو کے ٹی وی پروگرام سیربین کا دوسرا حصہ۔ یہ پروگرام پیر پچیس مارچ کو ایکسپریس نیوز پر نشر کیا گیا۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

اس حصے میں پہلے شامل کی گئیں عالمی خبریں جس میں نظر ڈالی گئی قبرص کے مالیاتی بحران، افغانستان کی بگرام جیل کی افغان حکام کو واپسی اور برما میں نسلی فسادات پر۔

بھارت کے بعض علاقے شدید خشک سالی کا شکار ہیں جس کے بارے میں نامہ نگار سھیل حلیم کی رپورٹ اس حصے میں شامل ہے۔

اس حصے کے آخر میں شامل کی گئی برٹش میوزیم میں جاری ہندوستان کے مغل دور پر ایک نمائش پر حسین عسکری کی رپورٹ۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔