پیر پچیس مارچ کا سیربین، حصۂ چہارم

آخری وقت اشاعت:  منگل 26 مارچ 2013 ,‭ 19:52 GMT 00:52 PST

میڈیا پلئیر

بی بی سی اردو کے ٹی وی پروگرام سیربین کا چوتھا حصہ۔ یہ پروگرام پیر پچیس مارچ کو ایکسپریس نیوز پر نشر کیا گیا۔

دیکھئیےmp4

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

اس حصے میں شامل ہوتا ہے ہفتہ وار سلسہ بزنس۔

لو پھر بہار آئی ۔ اور جہاں درختوں کی پرانی چھال کے پیچھے سے نئی کونپلوں نے سر نکالے ہیں، وہیں انسان بھی سردیوں کا دبِیز لباس چھوڑ کر ہلکے پھلکے کپڑوں کی تلاش میں ہیں۔

نامہ نگار خرم حسین نے ٹیکسٹائل کی دنیا پر ایک نظر ڈالی اور کچھ حیرت انگیز حقائق ان کے سامنے آئے۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔