اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ایک بھی دہشتگرد کو سزا نہیں ملی‘

پاکستان کی فوج نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اب تک پندرہ ہزار پانچ سو سکیورٹی اہلکاروں سمیت انچاس ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ فوج کے وکیل راجہ ارشاد نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ عدالتوں نے ایک بھی دہشتگرد کو سزا نہیں سنائی ہے۔