اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’تیراہ میں کون کس سے لڑ رہا ہے‘

پاکستان میں وفاق کے زیرِ انتظام خیبر ایجنسی کے علاقے وادیِ تیراہ میں جھڑپوں کے نتیجے میں 40 ہزار افراد سے زیادہ نقل مکانی پر مجبور ہوئے ہیں۔ صحافی ولی خان شنواری بتاتے ہیں کہ تیراہ میں کون کس سے لڑ رہا ہے۔