اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بدھ ستائیس مارچ کا سیربین، حصۂ سوم

افغانستان ميں افغان سيکيورٹي فورسز کے اہلکاروں کي طرف سے نيٹو اور امريکي فوجيوں پر حملے دونوں ملکوں کے سيکيورٹي اہلکاروں ميں بداعتمادي کا ايک بڑا سبب رہے ہيں۔ گزشتہ ہفتے بھي دو نيٹو فوجي اسي نوعيت کے حملوں ميں مارے گئے تھے۔

اس سلسلے میں دیکھیے کابل سے سيد انور کی رپورٹ

اسی موضوع پر بات کرنے کے لیے سٹوڈيو ميں موجود تھے بي بي سي پشتوں سروس کے داؤد اعظمي۔

اسی حصے میں شامل ہیں آپ کی جانب سے سوشل میڈیا پر آنے والی آراء۔