اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

افغانستان میں پاکستانی اخبارات پر پابندی

افغانستان کی حکومت نے پچھلے سال ستمبر میں پاکستان کے تمام اخبارات پر افغانستان کی حدود میں ترسیل پر پابندی عائد کردی تھی۔ وہ اخبارات جن کے قاری بڑی تعداد میں افغانستان میں ہیں یا وہ جو اخبارات کی ترسیل کے کاروبار سے منسلک تھے کو مشکلات کا سامنا ہے۔ رفعت اللہ اورکزئی کی رپورٹ