اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جمعہ انتیس مارچ کا سیربین، حصۂ اول

پاکستان ميں انتخابات کي تيارياں زوروں پر ہيں۔ ليکن قبائلی علاقوں خیبر، اورکزئی، جنوبی وزیرستان، کُرم، مُہمند اور باجوڑ ایجنسیوں

سے خراب حالات کے باعث لاکھوں لوگ گھر چھوڑ کر جا چکے ہيں۔ ووٹ دينے کي خواہش تو ان کي بھي ہے ليکن اب شايد ايسا ممکن

نہيں اور يہ لوگ انتخابي تماشا صرف دور سے ہي ديکھ رہے ہيں۔ اس وقت تقريباً ساڑھے سات لاکھ افراد پناہ گزین کیمپوں میں رہائش

پذیر ہیں۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے ان متاثرین کے ووٹ کے ليے اقدامات کے دعوے تو کيے گئے ہیں لیکن حقيقت اس کے برعکس

ہے۔ تفصيل کے ساتھ رفعت اللہ اورکزئی

اس حصے کے آخر میں شامل ہیں آپ کی جانب سے سوشل میڈیا پر آنے والی آراء۔