اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جمعہ انتیس مارچ کا سیربین، حصۂ دوم

موسيقي کي دنيا سے ديکھتے ہيں میڈم نور جہاں کا مشہور فلمي گانا جو ايک بار پھر ہِٹ ہو گيا ہے۔ ليکن يہ گانا اُن کي آواز ميں

نہيں ہے بلکہ ايک پاکستاني نِژاد برطانوي شہري نے گايا ہے۔ کيا اِس گانے کا نيا روپ بہتر ہے يا پھر اولڈ از گولڈ والی بات درست ہے؟

فيصلہ آپ کا ہے۔