اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جمعہ انتیس مارچ کا سیربین، حصۂ چہارم

اس حصے میں شامل ہوتا ہے وسعت اللہ خان کے ساتھ ہفتہ وار سلسہ ’تو پھر چلیں‘۔

ایسا کیوں ہے کہ حسن اور مفلوک الحالی يا غربت اکثر ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے نظر آتے ہیں۔ ہے نہ عجیب سی بات؟ مگر اتنی بھی عجیب

نہیں۔ کم ازکم اس حسین ساحلی گاؤں میں تو بالکل نہیں جہاں وسعت اللہ خان ہميں آج لے کر جا رہے ہیں۔

تو پھر چلیں۔۔