اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بھارت پیٹنٹ فیصلہ: اثرات و مضمرات

بھارتی سپریم کورٹ نے بین الاقوامی کمپنی نوارٹس کی کینسر کے لیے قدرے نئی دوا کو پیٹنٹ کرنے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔

بھارت کی سپریم کورٹ کے فیصلے کے مقامی اور بین الاقوامی سطح پر کیا اثرات پرتب ہوں گے؟

نئی دہلی میں بی بی سی ورلڈ کی بزنس نامہ نگار شلپا کنن نے بی بی سی اردو کے پرگرام سیربین میں بات کرتے ہوئے کہا کہ اس فیصلے سے بھارت میں ادویات کی صنعت پر دور رس اثرات مرتب ہوں گے۔