اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سوموار یکم اپریل کا سیربین، حصۂ سوم

اس تيسرے حصے ميں ديکھيے کہ انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروانے کا مرحلہ تو مکمل ہوچکا ہے۔ اس مرتبہ الیکشن کمیشن نے آئین

کے آرٹیکلز باسٹھ اور تریسٹھ کے مطابق نمائندوں کے انتخاب کو یقینی بنانے کے لیے کاغذات نامزدگی میں تبدیلیاں کی ہیں، جن کے تحت

امیدواروں کو بہت سی اضافی معلومات بھی فارم میں شامل کرنا پڑیں۔

اس سلسلے میں دیکھیے شمائلہ جعفری کی رپورٹ۔

نامہ نگار محمود جان بابر نے الیکشن کمیشن کے سیکرٹری افضل خان سے خصوصی بات چیت کی جو اس حصے میں شامل ہے۔

سب سے آخر میں دیکھیے سوشل میڈیا پر آنے والی آپ کی آراء