اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سوموار یکم اپریل کا سیربین، حصۂ چہارم

اس حصے میں شامل ہوتا ہے ہفتہ وار سلسہ ’بزنس‘۔

روايتي طور پر صرف کاشتکاري اور کپڑے کي صنعت پر منحصر پاکستاني معيشت ميں سافٹ وئير انڈسٹري اپني جگہ بنا رہي ہے۔ اس سلسلے

میں جاننے کی کوشش کی گئی کہ پاکستاني معيشت کو جديد خطوط پر استوار کرنے کے ليے کيا چيز ضروري ہے۔