اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انتخابی مہم کا بدلتا رخ

پاکستان میں بدلتے وقتوں کے ساتھ سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم کا رخ بھی بدلتا دکھائی دے رہا ہے۔ ماضی کے انتخابات کی رنگا رنگ گلیوں کی سیاست اب شاید ٹی وی پر بحث مباحثے اور سوشل میڈیا کی صورت میں نظر آنے کو ملے۔ لاہور ماضی میں انتخابی گہما گہمی کے حوالے سے پہچانا جاتا تھا۔ لیکن کیا روایتی تھڑے کی سیاست اب ٹاک شوز کی نظر ہو گئی ہے۔

دیکھیے صبا اعتزاز کی اس رپورٹ میں جو جمعہ پانچ اپریل کے سیربین ٹی وی پروگرام میں نشر کی گئی جسے آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں۔