اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ہسپتالوں کا کوڑا کرکٹ

ہسپتالوں کا کوڑا کرکٹ نہ صرف ماحول بلکہ انسانی صحت کے لیے بھی انتہائی مضر ہےـ اور اس کو ٹھکانے کے لیے قانون میں ایک باقاعدہ نظام موجود ہے ـ لیکن لاہور میں نہ صرف ہسپتال کھلے عام ان قوانین کی خلاف ورزی کررہے ہیں بلکہ ناجائز منافع کمانے کے لیے استعمال شدہ سرنجوں بلڈ بیگز اور اور ڈرپس کے پلاسٹک سے عام استعمال کی مصنوعات تیار کرکے بھی عوام کی صحت سے کھیلا جارہا ہے ـ شمائلہ جعفری کی رپورٹ