اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پیر آٹھ اپریل کا سیربین، حصۂ چہارم

اس کے بعد شامل ہے ہفتہ وار سلسلہ ’بزنس‘۔

بھارت میں جب حکومت نےغیر ملکی فضائی کمپنیوں کو سول ایوی ایشن کے سیکٹر میں سرمایہ کاری کی اجازت دی تو یہ توقع کی جارہی تھی کہ بڑی غیر ملکی ہوائی کمپنیاں انڈین فضائی کمپنیوں کے ساتھ مل کر تیزی سے اپنا کاروبار بڑھانے کی کوشش کریں گی۔ سب سے پہلے ملیشیا کی ائیر ایشیا نے ایک بجٹ ائیرلائن شروع کرنے کا اعلان کیا ہے اور اس کے بعد اتحاد ائیرویز بھی قطار میں ہے۔ لیکن انہیں کن مشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے؟

دلی سے سہیل حلیم کی رپورٹ