اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انٹرنیٹ پر سير و تفريح کی جگہیں

دنيا کے موجودہ مشکل اقتصادي حالات ميں لوگ اپني چھٹیاں گزارنے کے لیے کم سے کم پيسے خرچ کرنا چاہتے ہیں۔ اور آج کل جو خرچ کرتے بھي ہیں وہ سياحت کے مشہور مقامات سے ہٹ کر انٹرنیٹ پر سير و تفريح کي کچھ مختلف جگہیں ڈھونڈتے ہیں۔ ليکن کيسے؟

ديکھيے ہمارے ہفتہ وار سلسلے ’کلک‘ ميں نوشين عباس کے ساتھ۔