اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کراچی کے نو گو علاقے

سپریم کورٹ میں کراچی بد امنی کیس کے دوران کئی مرتبہ شہر کے نو گو ایریاز کا ذکر ہوا۔ پولیس نے بھی عدالت کے سامنے کراچی میں بیالیس مقامات کے ان کے لیے نو گو ایریا ہونے کا اعتراف کیا۔ لیاری ان علاقوں میں سے ایک ہے جہاں حکومت کے بجائے جرائم پیشہ عناصر کی عملداری سمجھی جاتی ہے۔ کیا لیاری واقعی نوگو ایریا ہے۔

نامہ نگار سبین آغا نے وہاں جا کر یہی معلوم کرنے کی کوشش کی۔