اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کوئٹہ شہر جو اب بدل چکا ہے

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کا نام زبان پر آتے ہی ذہن میں ایک ایسے خطے کا عکس بنتا ہے، جہاں لسانی اور فرقہ وارانہ بنیادوں پر لوگوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ریاست اور سیاست نے یہاں لوگوں کو تقسیم کر دیا ہے لیکن دس سال پہلے تو ایسا نہ تھا پر کیوں یہ سرد علاقہ گرم ہوگیا۔

کوئٹہ سے ریاض سہیل کی رپورٹ