اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بدھ دس اپریل کا سیربین، حصۂ دوم

اس حصے میں پہلے شامل کی گئیں عالمی خبریں۔

فنکار اپنی تخلیق سے حالات پر اپنے خيالات کا اظہار انتہائی خوبصورت انداز میں پیش کرسکتے ہیں۔ لاہور میں ایک ایسے ڈرامے کی عکسبندی جاری ہے جس میں نئی اور پرانی موسیقی کے قضيے کو بنیاد بنا کر پاکستان میں عدم برداشت اور مختلف گروہوں کے درمیان بڑھتی خلیج کی نشاندہی کی گئی ہے۔

بی بی سی کی نامہ نگار شمائلہ جعفری کی رپورٹ